چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئے

چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے چیڈوک والٹن نے وطن پہنچ کر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ انہوں نے قرنطینہ کا 14 روز کا دورانیہ پورا کرلیا۔