گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق کا عوام کے نام پیغام

      گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق کا عوام کے نام پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)مایہ ناز ٹینس پلیئر اعصمام الحق نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دور ان گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار اعصام الحق نے گھر بیٹھے اسپینش زبان سیکھنی شرع کر دی گئی۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر بیٹھ کر آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، انسان دو تین مہینوں میں ایک زبان آرام سے سیکھ سکتا ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔