بین ڈنک نے قرنطینہ مکمل ہونے پر فیملی کو جوائن کرلیا

  بین ڈنک نے قرنطینہ مکمل ہونے پر فیملی کو جوائن کرلیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 5 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ا?سٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے قرنطینہ مکمل ہونے پر فیملی کو جوائن کرلیا۔کورونا وائرس کے پیش نظر سیمی فائنل اور فائنل ملتوی ہوئے توڈنک اپنے وطن پہنچ گئے تھے، وہاں انھوں نے احتیاطی طور پر ا?ئسولیشن اختیار کرلی تھی، ا?سٹریلوی حکومت کی ہدایت پر وہ بین الاقوامی سفر کے بعد ہوبارٹ میں ا?ئسولیشن میں رہے تاہم اب اس کا دورانیہ ختم ہو گیا۔

  ہے۔انھوں نے کہا کہ6ہفتوں کے بعددنیاہی تبدیل ہوگئی، فیملی کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگ رہا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -