بھارتی حکام پر مختصر آئی پی ایل کے انعقاد کیلئے دباؤ بڑھنے لگا

بھارتی حکام پر مختصر آئی پی ایل کے انعقاد کیلئے دباؤ بڑھنے لگا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے سبب کھلاڑیوں نے کھیلوں کی معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے انڈین پریمیئر لیگ کا مختصر سیزن کرانے کے لیے کرکٹ حکام پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے سربراہ اور سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اگر آئی پی ایل کا انعقاد ہوا تو یہ ایونٹ کا مختصر کردیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -