پاکستان حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست کی جانب گامزن،ملک مبشر

پاکستان حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست کی جانب گامزن،ملک مبشر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سندر نشریف پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ملک مبشر علی گوگا نے کہا کہ بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن کے اعلان بعد سامنے آنے والے انسانیت سوز واقعات نے ثابت کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دور اندیش لیڈر کا ثبوت دیتے ہوئے درست فیصلہ کیا۔پاکستان اب حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے۔

اور انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں مخیر حضرات کا کردار قابل تحسین ہے اور حکومت مشکل وقت میں مستحق خاندانوں کی مدد کرنے والوں کی شکر گزارہے۔