سید عباس علی شمسیؒ کی رسم چہلم کی تقریب منسوخ

  سید عباس علی شمسیؒ کی رسم چہلم کی تقریب منسوخ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)دنیا بھر میں جاری کورونا وائرس کے باعث 12 اپریل کو منعقد ہونے والے چہلم سید عباس علی شمسی اعلیٰ اللہ مقامہ کو ملتوی کر دیا گیا ہے جس کے باعث رسم چہلم کا انعقاد ملکی حلات کے پیش نظر بعد میں کیا جائے گا.اس موقع پر ان کے اہل خانہ سمیت ان کے بیٹو ں سجاد حسین شمسی،نجف عباس علی شمسی اور ان کے بھائی سید حیدر شاہ نے کہا کہ ملکی حلات کے پیش نظر رسم چہلم ملتوی کی جارہی ہے۔ملکی حلات ساز گار ہونے پر لوگوں کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -