محمد اصغر مرزا چائلڈ پروٹیکشن بیورو شیخوپورہ کے فوکل پرسن تعینات

  محمد اصغر مرزا چائلڈ پروٹیکشن بیورو شیخوپورہ کے فوکل پرسن تعینات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) محمد اصغر مرزا کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو شیخوپورہ کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن پنجاب سارہ احمد نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ محمد اصغر مرزا پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -