کرونا وباء، ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری موخر کرنے کا عندیہ

  کرونا وباء، ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری موخر کرنے کا عندیہ

  

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ملک گیر لاک ڈاؤن کے پیش نظر دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کی تاریخ میں توسیع کا عندیہ دے دیا ہے۔گذشتہ روز وزارت نجکاری کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے نجکاری میاں سومرو عندیہ دے چکے ہیں کہ نیشنل اور انٹریشنل مارکیٹ کی تیزی سے بدلتی صورتحال،حقائق اور تجزیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایل این جی پاور پلانٹس نجکاری کی ٹائم لائن پر نظر ثانی کی جائے گی۔

نجکاری موخر

مزید :

صفحہ آخر -