لنڈ ی کوتل،آسمانی بجلی سے ایک شخص جاں بحق،ایف سی اہلکار سمیت 3زخمی

لنڈ ی کوتل،آسمانی بجلی سے ایک شخص جاں بحق،ایف سی اہلکار سمیت 3زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لنڈ ی کوتل (این ین آئی)لنڈ ی کوتل بازار ذخہ خیل میں (تھنڈر) آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک ایف سی اہلکار سمیت 3افراد زخمی ہوئے۔۔پولیس ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے دورآفتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل کے علاقہ کابل درہ میں تیز طوفانی بارش و گرج وچمک کے دوران آسمانی بجلی گری جس کے باعث تین افراد سمیت سکیورٹی فورس کا جوان بھی زخمی ہوا،آسمانی بجلی گرنے سے عجب گل ولد مینت خان،خان سعید ولد مینت خان دونوں بھائی تھے جن کا تعلق والئی سے بتایاجاتاہے جبکہ گل بدن جو علاقہ زاودین کا رہائشی تھا جاں بحق ہوگیا۔
آسمانی بجلی

مزید :

صفحہ آخر -