مسلم لیگ (ن)آج ڈاکٹرز کو خفاظتی کٹس فراہم کرے گی

  مسلم لیگ (ن)آج ڈاکٹرز کو خفاظتی کٹس فراہم کرے گی

  

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)آج بروز (پیر) کوڈاکٹرز کو خفاظتی کٹس فراہم کرے گی۔ مسلم لیگ کے ممبران صوبائی اسمبلی میو ہسپتال کے ڈاکٹرز کو خفاظتی لباس دے گی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ممبران اسمبلی خواجہ عمران نذیر،سلمان رفیق اور سعدیہ تیمور میوہسپتال جائیں گے۔مسلم لیگ (ن) کا وفد ڈاکٹرز کو کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کا سامان مہیا کرے گا۔

ن لیگ

مزید :

صفحہ آخر -