عمران خان نے سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہوکر حقائق عوام کے سامنے رکھنے کا وعدہ ایفا کر دیا،مراد سعید

عمران خان نے سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہوکر حقائق عوام کے سامنے رکھنے کا وعدہ ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان کا وعدہ تھا،اس نے سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہوکر تمام حقائق عوام کے سامنے رکھ دیے۔لیکن جن کے دور میں عوام کے پیسے سے اپنے ہی رشتہ داروں کو22 ارب کی سبسڈی دی گئی کیا وہ لمبی لمبی بھڑکیں مارنے والے بھی اپنا حساب دینا پسند کریں گے؟ ان خیالات کا اظہار مراد سعید نیاتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔

مراد سعید

مزید :

صفحہ آخر -