صدر مملکت نے قرنطینہ کے دوران ضروری سائنسی معلومات کیلئے محافظ ایپ کا اجراء کر دیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قرنطینہ کے دوران ضروری سائنسی معلومات کی فراہمی کے لیے محافظ ایپ کا اجراء کر دیااس سلسلے میں تقریب اتوار کو ایوانِ صدر میں ہوئی،یہ ایپ پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کی جانب سے تیار کی گئی ہے اس ایپ کا مقصد کورونا قرنطینہ میں فیملیز کو سائنسی معلومات پر مبنی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
ایپ اجراء