لاہور، لاک ڈاؤ ن میں تھوڑی دیر کیلئے نرمی، سی سی پی او کے حکم پر دوبارہ سختی شروع تفتان قرنطینہ سنٹر سے 1160افرادگھروں کو روانہ

  لاہور، لاک ڈاؤ ن میں تھوڑی دیر کیلئے نرمی، سی سی پی او کے حکم پر دوبارہ سختی ...

  

تفتان (این این آئی)ایران سے تفتان بارڈر آنے والے 1160 زائرین قرنطینہ سینٹر میں مدت پوری کرنے کے بعد گھروں کو واپس روانہ ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان سے 323 افرادکا قافلہ گوجرانوالہ پہنچا ہے، قافلے میں 121افراد گوجرانوالہ اور 34 گجرات کے رہائشی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق 29 افراد حافظ آباد، 54 سیالکوٹ کے رہائشی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ملتان کے مطابق 121افراد کو سوہدرہ قرنطینہ منتقل کردیا گیا، ضلعی قرنطینہ میں تمام افراد کے دوبارہ ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

تفتان قرنطینہ

مزید :

صفحہ اول -