کرونا سے جاں بحق اوورسیز پاکستانیوں کی میت لانے و تدفین کی پالیسی طے کررہے ہیں، ندیم افضل چن

  کرونا سے جاں بحق اوورسیز پاکستانیوں کی میت لانے و تدفین کی پالیسی طے کررہے ...

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت بیرون ملک سے تدفین کیلئے پاکستانی افراد کی میت لانے کیلئے پالیسی آئندہ چند دنوں میں طے کر لے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کرونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشنز معطل ہیں۔ انہو ں نے کہا کرونا وائرس یا دیگر وجوہات کے باعث جان بحق ہونیوالے افراد کی میت لانے میں اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔

ندیم افضل چن

مزید :

صفحہ اول -