بستی ملوک‘ خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بستی ملوک‘ خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  

ملتان (نیوز رپورٹر) خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے تفصیل کے مطابق تھانہ بستی ملوک کے علاقہ بستی اختر (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

آباد میں رضوان نے 15 پر کال کی اسکے چچا الطاف،اکبر وغیرہ نے اسکے بھائی عرفان پر پستول سے فائر کئے جس سے وہ زخمی ہو گیا ملزمان فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -