193ملازمین کو کنفرم کرنے کیلئے محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا احتجاجی مظاہرہ

  193ملازمین کو کنفرم کرنے کیلئے محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا احتجاجی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے ملازمین نے صدر اللہ دتہ لاہوری جنرل سیکرٹری.(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

ملک اصغر ڈوگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ملک اصغر ڈوگر نے کہا کہ 193 ملازمین کو کنفرم کیا جائے۔بیلدار ڈرائیوروں کی ڈی پی سی کو ایک سال ہو گیا ہے ان کی ڈی پی سی کرکے نئی ڈی پی سی کے مطابق تنخواہیں دی جائے۔جس طرح 80 ملازمین کو ڈبل تنخواہ دی گی ہے اسی طرح باقی 2000 ملازمین کو بھی ڈبل تنخواہ دی جائے اور راشن دیا جائے۔ ہماری وزیر اعلی پنجاب۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک،سی او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر اور اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ہمارے مطالبات فوری طور پر منظور کئے جائے۔
مظاہرہ