ملتان قرنطینہ‘ زائرین کی میانوالی انٹری‘ تمام افراد کے پاسپورٹ تحصیل دار کے حوالے

  ملتان قرنطینہ‘ زائرین کی میانوالی انٹری‘ تمام افراد کے پاسپورٹ تحصیل دار ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان قرنطینہ سے زائرین کا قافلہ میانوالی پہنچ گیا. یہ قافلہ ملتان سے 12:30 پر روانہ ہوا. اس قافلہ کو منزل مقصود تک پہنچا نے کے لئے رانا قمر عباس(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی نجابت ملتان نے وولنٹئر کے فرائض انجام دیئے. اس موقع پر آل پنجاب ہیڈز اینڈ ٹیچرز سپریم کونسل کے صدر جعفر علی اعوان بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی اس نازک صورتحال میں ملکی اداروں کے شانہ بشانہ کام کر کے اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے۔میانوالی پہنچ کر راناقمر عباس نے قافلہ میں شامل افراد کے پاسپورٹ ڈپٹی کمشنر کے نمائندہ تحصیلدار میانوالی کے حوالے کئے ہیں

حوالے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -