ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے رہنماؤں کی آج ملتان میں اہم پریس کانفرنس

ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے رہنماؤں کی آج ملتان میں اہم پریس کانفرنس

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے رہنمالائسنس نہ ملنے اور کرونا کی صورتحال سے متعلق آج ملتان پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے واضح(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

رہے کہ چین سے ایم بی بی ایس کرکے آنے والے ڈاکٹرز نے پی ایم ڈی سی کا امتحان پاس کرلیا تھا مگر ملکی موجودہ صورتحال کے باعث حکومت کی جانب سے انہیں تاحال لائسنس جاری نہ ہوسکے ہیں جس پر ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کی صورتحال شدت اختیار کرتی جارہی ہے ہمیں ہاؤس جاب کی اجازت دی جائے تاکہ ہم اس نازک صورتحال میں رضا کارانہ طور پر ملک کی خدمت کرسکیں۔

پریس کانفرنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -