کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ خاتون (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

ہسپتال میں دم توڑ گئی،تفصیل کے مطابق چوک شہباز پور کی رہائشی 60 سالہ شریفاں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گء جبکہ 2 متاثرین جن میں ظاہر پیر کی رہائشی 45 سالہ نور خاتون اور شیخ واہن کی 55 سالہ نسیم بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متاثرہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -