الجیلان روڈ پر کروان فیلیئر‘ لوہا مارکیٹ کے تاجروں کا واسا حکام کیخلاف احتجاج
ملتان(نیوز رپورٹر) انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے تاجروں کا صدر شاہد شکور کی قیادت میں محکمہ واسا کے منیجنگ ڈائر(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
یکٹر نسیم خالد چانڈیو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر شاہد شکور نے کہا الجیلان روڈپرکئی دنوں سے کراؤن فیلیئر ہوا ہے، خالد چانڈیو اور واسا کے اہلکاروں کو اس کی کمپلین کراچکے ہیں،لیکن ان کی طرف سے کوئی سنوائی نہیں ہورہی ہے،روڈپر ا?ئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں،ہم وزیر خارجہ زاہ محمود قریشی اور ڈپٹی کمشنر ملتان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے روڈ کو جلد ازجلد مرمت کرایا جائے نہیں تو احتجاج کادائرہ بڑھا دیں گے،مظاہرہ میں امجد شکور،حاجی سلیم بھٹی،نصیر بھٹی،شعیب صدیقی، شفیق، عباس، رمیض غلام اقبال،عقیل،بشارت شریک تھے۔