18زائر ین ملتان سے بہاولپور قرنطینہ منتقل‘ کمروں کو تالے

18زائر ین ملتان سے بہاولپور قرنطینہ منتقل‘ کمروں کو تالے

  

بہاول پور (بیورورپورٹ‘نامہ نگار)تفتان باڈرز سے آنیوالے 18زائرین کو ملتان قرنطینہ سے بہاولپور قرنطینہ سنیٹر منتقل کر دیا گیا۔زائرین کو اسلامیہ یونیورسٹی بغداد (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

کیمپس کے حلیمہ ہال میں منتقل کیا گیا ہے۔ زائرین دیکھ بھال کے لیے سٹاف پہلے سے موجود ہے۔محکمہ ہیلتھ ذرائع کے مطابق تمام زائرین کے کرونا ٹیسٹ پہلے ہی نیگیٹو ا ٓچکے ہیں احتیاطی طور پر ان افراد کو ایک ہفتہ تک رکھا جائے گا۔ ناقص ناشتہ اور مناسب انتظامات نہ ہونے پر زائرین نے انتظامیہ سے تو تکرارکی جس پر زائرین کو کمروں میں منتقل کر کے باہر سے تالے لگا دئیے گئے ہیں۔

تالے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -