چیئرمین پی ایچ اے ڈیرہ حنیف پتافی کا چوک چورہٹہ کا دورہ‘ گرین بیلٹس کا جائزہ
ڈیرہ غازی خان(ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعلی وچئیرمین پی ایچ اے ڈیرہ غازی خان محمد حنیف خان پتافی نے چوک چورہٹہ کا دورہ کیا انہوں نے چوک (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
کی تزئین وآرائش،گرین بیلٹس اور دیگر کا جائزہ لیا۔ انہوں نے چوک پر لنگر خانہ کے تعمیراتی کام کو کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ مشیر وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کے والد کے ایصال ثوابکے لئیموسی خان فاؤنڈیشن کے تحت لنگرخانہ میں مستحقین کو معیاری کھانا مفت فراہم کیا جائے گا گا جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔چئیرمین پی ایچ اے نے کہا کہ چوک چورہٹہ کو ڈی جی خان کا سب سے خوبصورت چوک بنایا جائے گا اسی طرح شہرکے مختلف مقامات اور چوکوں کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔
دورہ