ملتان میں دفعہ144کی خلاف ورزی پر 24افراد گرفتار

  ملتان میں دفعہ144کی خلاف ورزی پر 24افراد گرفتار

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزیاں جاری‘ پولیس نے مزید 24 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے موٹرسائیکل پر ڈبل سواری اور پبلک مقامات پر اکٹھے ہونے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں 24 افراد کو گرفتار کر لیا‘ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں‘ ڈبل سواری کرنے والے ملزمان کی موٹرسائیکلیں بھی قبضہ میں لے لی ہیں

سرگرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -