لنڈیکوتل‘ پہاڑ سے نوجوان کی لاش برآمد

  لنڈیکوتل‘ پہاڑ سے نوجوان کی لاش برآمد

  

لنڈیکوتل (بیورو رپورٹ)لنڈی کوتل کے علاقہ بازار ذخہ خیل کے ستر سالہ رہائشی میرجان سر کے سر پر گولی چلے لاش پہاڑ سے ملی۔پولیس زرائع لنڈی کوتل کے علاقہ خیبر زیڑی پہاڑ پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے عمررسیدہ شخص کی گولی چلی لاش برآمد ہوئے جن کو لنڈی کوتل کے مقامی پولیس اہلکاروں نے پہاڑسے اٹھاکر لندی کوتل اسپتال پہنچائی جن کا پہچان ان کے جیب میں پڑی شناختی کارڈسے ہوا کہ یہ لاش میرجان ولدزراتائی کا ہے جو لنڈی کوتل کے دورآفتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل کا رہائشی ہے اس موقع پر مقامی پولیس نے اس واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -