جماعت اسلامی کا علی گوہر شاہ کی وفات پر اظہارتعزیت

جماعت اسلامی کا علی گوہر شاہ کی وفات پر اظہارتعزیت

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگرذمہ داران نے جماعت اسلامی سکھر ڈویژن کے سابق جنرل سیکریٹری اور دیرینہ رکن سید علی گوہر شاہ کے وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -