لنڈیکوتل‘ کرونا وائرس کی مشتبہ امراض کی تعداد 16ہوگئی

    لنڈیکوتل‘ کرونا وائرس کی مشتبہ امراض کی تعداد 16ہوگئی

  

لنڈیکوتل (بیورو رپورٹ) لنڈی کوتل میں کرونا وائرس کی مشتبہ امراض کی تعداد 16ہوگئی جن کو اسپتال قرنطین سنٹر میں ایڈمیٹ کردیاگیا۔جن میں نوآپس میں دوست ہے جو ایک ساتھ پیکنیک گئے تھے۔ صحت حکام راہد خان،اعجاز،کرامت،محمد امین،سید ولی،جہان،صادق جمال،محمد عامر،حیات اللہ جو ایک ساتھ پیکنک گئے تھے ان تمام کو کورونا شک کے بنا پر ایڈمٹ کر دیا گیا۔ اسپتال قرنطین سنٹر میں سوشل میڈیا فیسبک فرینڈز کو داخل کیاگیا جہاں ان سب کے ٹیسٹ کے نمونے لیے جائیگے رزلٹ تین /چار دن بعد آنے کے بعد جن کے ٹیسٹ ریزلٹ نیگیٹیو آئیگے وہ گھر جاییگے اللہ نہ کریں اگر کسی کا ریزلٹ پازیٹیو آجائی وہ آیسولیشن وارڈ منتقل کیاجایگا جنکا وہاں علاج معالجہ ہوگا صحت یابی کے بعد اسپتال قرانطین سنتر سے ڈسچارج کیا جائے گارزلٹ آنے تک یہ قرنطینیہ سنٹر میں رکھے جائی گی۔ واضح رہے کہ لنڈی کوتل میں کل چارافراد کروناوائرس کے امراض ہیں جن کے ٹیسٹ مثبت آئی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -