بیرون ملک پاکستانی طلبہ کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 

  بیرون ملک پاکستانی طلبہ کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 

  

 اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں پاکستانی طلباء کی مشکلات سے آگاہ ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ یونیورسٹیوں کی بندش اور سفری پابندیوں کے باعث مختلف ممالک میں پاکستانی طلبہ کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ اس وقت ایک بدلتی صورتحال ہے،مختلف ممالک کے ایس او پیز اور سفری ضوابط کا جائزہ لے رہے ہیں۔

دفتر خارجہ 

مزید :

صفحہ اول -