پسند کی شادی کرنیوالی نوجوان لڑکی دو ماہ قبل ہی اپنے والد کے ہاتھوں قتل، انتہائی دردناک تفصیلات سامنے آگئیں

پسند کی شادی کرنیوالی نوجوان لڑکی دو ماہ قبل ہی اپنے والد کے ہاتھوں قتل، ...
پسند کی شادی کرنیوالی نوجوان لڑکی دو ماہ قبل ہی اپنے والد کے ہاتھوں قتل، انتہائی دردناک تفصیلات سامنے آگئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) گارڈن ٹاو¿ن کے علاقے میں غیرت کے نام پر والد نے بیٹی کو قتل کر دیا۔ عبدالرحیم کی بیٹی نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق سحر نے عثمان کے ساتھ د وماہ قبل لو میرج کی تھی۔ عبدالرحیم نے بیٹی سے صلح کے بعد شادی کو قبول کر لیا تھا۔ تاہم آج موقع دیکھ کر جیون ہانہ قبرستان میں کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم عبدالرحمان موقع سے فرار ہو گیا۔

گاڑدن ٹاون میں خاتون کے قتل کا معاملہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ ملزم جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -