شہری کی درخواست پیر وی نہ کر نے پر ایس پی ہیڈ کو اٹر نے داخل دفتر کر کے نمٹا دی

شہری کی درخواست پیر وی نہ کر نے پر ایس پی ہیڈ کو اٹر نے داخل دفتر کر کے نمٹا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہری اختر کی جانب سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو دی جانے والی درخواست کو پیر وی نہ کر نے پر ایس پی ہیڈ کو اٹر عمر ان محمو د نے داخل دفتر کر کے نمٹا دی۔بتا یا گیا ہے کہ شہر ی اختر ایس پی ہیڈ کو اٹر کے دفتر میں روبر و پیش ہو ا اور بتا یا کہ پولیس انسپکٹر راشد امین بٹ کے خلا ف دی جا نے والی درخو است غلط فہمی کی بنا پر دی گئی تھی جس پر ایس پی ہیڈ کو اٹر عمر ان محمو د نے دونو ں فر یقین کے درمیا ن پا نی جا نے والی غلط فہمی کو دور کر وا دیا اور درخو است کو داخل دفتر کر دیا۔

مزید :

علاقائی -