قصور: کورونا پھیلاﺅ کے باعث جیلوں میں ملاقات پر پابندی عائد

قصور: کورونا پھیلاﺅ کے باعث جیلوں میں ملاقات پر پابندی عائد
قصور: کورونا پھیلاﺅ کے باعث جیلوں میں ملاقات پر پابندی عائد

  

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کے احکامات پر کورونا پھیلاﺅ کے باعث جیلوں میں ملاقات پر پابندی عائدکردی گئی، ڈسٹرکٹ جیل قصور کو مکمل سیل کرکے بند کردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرورسمراکاکہناہے کہ آج سے اسیران سے ملاقات پر مکمل پابندی ہوگی ،کورونا کے باعث لواحقین صرف سامان جمع کرا سکیں گے ،ایک فردشناختی کارڈ کے ساتھ کینٹین پر سامان جمع کرائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -