پنجاب حکومت کا ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ 

پنجاب حکومت کا ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ 
پنجاب حکومت کا ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ کیا ہے،ہفتہ،اتواربین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائدکرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن تمام ڈسٹرکٹ اور ریجنل اتھارٹیز کو ارسال کردیاگیا جس کے مطابق پابندی کے دوران صرف میڈیکل اورایمرجنسی ٹرانسپورٹ کی اجازت ہو گی،نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ ایک سے دوسرے صوبے جانیوالی گڈزٹرانسپورٹ کواجازت ہوگی،پابندی کااطلاق 10 اپریل سے ہوگا اورمتعلقہ سٹاف کوضروری اقدامات کی ہدایت کردی ۔