زہریلے کھانے نے پورا خاندان ’کھا‘ لیا، ماں چار بیٹیوں سمیت جاں بحق

زہریلے کھانے نے پورا خاندان ’کھا‘ لیا، ماں چار بیٹیوں سمیت جاں بحق
زہریلے کھانے نے پورا خاندان ’کھا‘ لیا، ماں چار بیٹیوں سمیت جاں بحق

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سہراب گوٹھ میں زہریلہ کھانا کھانے سے پانچ خواتین جاں بحق اور اور چار افراد بے ہوش ہوگئے جنہیں  ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کھانا کھاتے ہی  تمام افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ماں اور چار بیٹیان دم تور گئیں جبکہ چار افراد کی حالت تشویشناک بیان کیجاتی ہے ۔

مزید : قومی