عید تک اسلام آباد میں لوڈر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

عید تک اسلام آباد میں لوڈر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
عید تک اسلام آباد میں لوڈر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں عید تک سامان سے بھری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ایس ایس پی آپریشن نے بتایاکہ دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سامان سے بھری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ کیاگیاہے اور یہ گاڑیاں کسی بھی راستے سے شہر میں داخل نہیں ہوسکین گی ۔

مزید : قومی