پاک فوج نے بھارتی الزام مسترد کردیا

پاک فوج نے بھارتی الزام مسترد کردیا
پاک فوج نے بھارتی الزام مسترد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ، نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے بھارتی الزام مسترد  کرتے ہوئے پراپیگنڈا  قرار دیاہے ۔ بھارت نے الزام عائد کیا ہے  کہ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پونچھ سیکٹر میں ہندوستانی پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر نے بھارتی الزامات کی تردید کرتے ہوئے اِسے پراپیگنڈا قراردیاہے اور کہاکہ فائرنگ کا کوئی واقعہ ہی نہیں ہوا، ہندوستان کا الزام بے بنیاد ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -