امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

  


ہیرس برگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک اجلاس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ ریاست پنسلوانیا کے روزٹاﺅن شپ کی میونسپل بلڈنگ میں سپروائزر معمول کی ماہانہ میٹنگ میں مصروف تھے کہ حملہ آور نے فائرنگ کردی ۔ حکام کے مطابق پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی