لاہور سے بھتہ مافیا کاسرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور سے بھتہ مافیا کاسرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
لاہور سے بھتہ مافیا کاسرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے بھتہ مافیا کے سرغنہ کو دوساتھیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیاہے ۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے مطابق بھتہ مافیا کا سرغنہ احمد اپنے دوساتھیوں عامر اور سہیل کیساتھ تاجر سے بھتہ وصول کررہے تھے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کرگرفتار کرلیے ۔حکام کے مطابق ملزمان نے دس لاکھ روپے کامطالبہ کیاتھالیکن سات لاکھ روپے میں سودا طے ہوا،امید ظاہر کی جارہی ہے کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں ۔

مزید : لاہور