کالعدم تنظیم نے علی حیدر گیلانی کے اغواءکی ذمہ داری قبول کرلی

کالعدم تنظیم نے علی حیدر گیلانی کے اغواءکی ذمہ داری قبول کرلی
کالعدم تنظیم نے علی حیدر گیلانی کے اغواءکی ذمہ داری قبول کرلی

  



کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغواءکی ذمہ داری قبول کرلی ۔ کالعدم تنظیم کے ترجمان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ علی حیدر گیلانی خیریت سے ہیں اور عید کے بعد مغوی علی حیدرگیلانی کی ویڈیو جاری کریں گے ۔یاد رہے  کہ علی حیدر گیلانی کو نو مئی کو ملتان میں ایک جلسے کے قریب سے اغواءکیاگیاتھا۔

مزید : قومی