چوہدری سرور کو گورنر بنانا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف ہے: شہباز شریف

چوہدری سرور کو گورنر بنانا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف ہے: شہباز ...
چوہدری سرور کو گورنر بنانا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف ہے: شہباز شریف

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف ہے، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کریں گے۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور امدادی کاموں میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید : بین الاقوامی