گلستان جوہر سے 21 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

گلستان جوہر سے 21 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
گلستان جوہر سے 21 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلستان جوہر سے 21 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 21 مقدمات میں مطلوب ملزم ساجی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرل یا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ساجی کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم انہیں بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

مزید : کراچی