مردان میں بینک کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی

مردان میں بینک کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی
مردان میں بینک کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی

  



مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) تخت بھائی بازار میں بینک کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد بینک کے جنریٹر میںنصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ بینک کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : مردان