فلمسازی کے معیار میں بہتری فلم انڈسٹری پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئی ،ثناء

فلمسازی کے معیار میں بہتری فلم انڈسٹری پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئی ،ثناء
فلمسازی کے معیار میں بہتری فلم انڈسٹری پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئی ،ثناء

  


لاہور( فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل ثناء نے کہا ہے کہ فلمسازی کے معیار میں مسلسل بہتری سے فلم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئی ہے ،ہمیں اس رفتار پر اکتفا کرنے کی بجائے اسے مزید بڑھانے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی ۔ثناء نے کہا کہ پاکستان میں اب معیاری فلمیں بن رہی ہیں جس سے شائقین کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں۔ پاکستانی عوام کی اکثریت اب بھی بھارتی فلموں کی بجائے پاکستانی فلموں کو ترجیح دیتی ہے جو بڑی خوش آئند اور قابل فخر بات ہے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں میں بھی اسکی حامی ہوں کہ نئے آنے والوں کو بھرپور مواقع ملنے چاہئیں اور یہی ہمار امستقبل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...