نوید رضا روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی

نوید رضا روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر نوید رضا روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نوید رضا گزشتہ روز اقبال ٹاؤن سے ملتان روڈ آرہے تھے کہ پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار کار نے انہیں ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں ان کی کمر اور ٹانگ پر شدید چوٹیں آئیں ۔
انہیں قریبی ہسپتال میں طبی امداد دی گئی ۔

مزید :

کلچر -