شہر ہ آفاق باکسر محمد علی کی وفات کے بعد انکے ہم نام برطانوی باکسر کی ریواولمپکس میں شرکت

شہر ہ آفاق باکسر محمد علی کی وفات کے بعد انکے ہم نام برطانوی باکسر کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریوڈی جنیرو(آن لائن )ریو اولمپکس کے تماشائیوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا جاسکے گا کہ محمد علی کے رنگ میں اترنے کے وقت وہ باتیں سن رہے ہیں۔ہیوی ویٹ شہرہ آفاق باکسر کی وفات کے دو ماہ بعد برطانیہ کے اس کے ہم نام کو ریو میں طلائی تمغے کے ساتھ اپنی تاریخ بنانے کے لئے چنا گیا ہے ، اصل علی کے برعکس برطانوی، 20سالہ فلائی ویٹ باکسر ہے جس نے اپنے باکسنگ ساختہ فادر کی طرف سے باکسنگ میں انتہائی مشہوری حاصل کرلی ہے اور اس نے سابق عالمی چیمپئن عامر خان کو متاثر کیا ہے جس کے ایتھنز 2004ء اولمپکس میں مقابلے نے نوجوان علی کی باکسنگ میں دلچسپی پیدا کی ۔علی جو کہ یوتھ ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ یافتہ ہے ، کو گزشتہ روز قرعہ انداز میں بائی کہا گیا۔