پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو یوم آزادی پاکستان ایوارڈ دیا گیا

پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو ...

کراچی (آئی این پی)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو یوم آزادی کا سوئنیئر پیش کیا اس موقع پر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد خان ،سیکریٹری ثقافت حکومت سندھ شازیہ رضوی ،آرٹس کونسل کے روح رواں سید احمد شاہ ،ایڈیشنل کمشنر کراچی اسلم کھو سو ،روبینہ آصف ،اسسٹنٹ کمشنر شاہ زیب شیخ،کے ایم سی کے مسعود عالم ،علی حسن ساجد اور عظمت اللہ خان بھی موجود تھے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...