پاکستانی رپورٹر سہیل خان سے ناراض ،فارغ وقت میں انگلش سیکھنے کا مشورہ دیدیا

پاکستانی رپورٹر سہیل خان سے ناراض ،فارغ وقت میں انگلش سیکھنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر سہیل خان کو رپورٹر نے انوکھا مشورہ دے ڈالا۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شاندار پرفارمنس دینے والے پاکستانی بولر سہیل خان سے پاکستانی رپورٹر خوش دکھائی نہیں دیئے، انٹرویو کے دوران سہیل کو انوکھا مشورہ دے ڈالا، پیشہ وارانہ سوالات کے بجائے بولے کہ فارغ وقت میں انگلش سیکھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...