آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ (آج) شروع ہوگا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ (آج) شروع ہوگا

ٹاؤنسویلی (این این آئی)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (آج) ہفتہ سے ٹونی آئرلینڈ سٹیڈیم، ٹاؤنسویلی میں کھیلا جائیگا ٗ آسٹریلیا اے کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے چار روزہ میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا اے نے 197 رنز سے فتح حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...