پاکستان سپورٹس بورڈ نے جشن آزاد ی کے حوالے سے مقابلوں کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی

پاکستان سپورٹس بورڈ نے جشن آزاد ی کے حوالے سے مقابلوں کے شیڈول کو حتمی شکل ...

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان سپورٹس بورڈ نے جشن آزاد ی کے حوالے سے کھیلوں کے مقابلوں کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشنز و ایڈمن اعظم ڈار کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 12 اگست سے شروع ہونگے جس کے تحت 12 اگست کو نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں نمائشی ہاکی میچ ،13اگست کو فٹبال میچجبکہ 14 اگست کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلاجائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...