مختلف حج تربیتی پروگرام

مختلف حج تربیتی پروگرام

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) طواف ٹریول ، القادر ٹورز ، کارروان قمر اسلام ،کارروان حسینی ، کارروان افضل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو ں گے ،طواف ٹریول کا جوہر ٹاؤن القادر ،کا ہمدر دسنٹر کاروان قمر اسلام کا شاہ جہان شادی ہال کاروان حسینی کا واپڈا ٹاؤن لاہور میں حج 10بجے ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...