السفیر ٹریول کا تربیتی پروگرام

السفیر ٹریول کا تربیتی پروگرام

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل(السفیر ٹریول کا حج تربیتی پروگرام کل ندیم تکہ گورومانگٹ میں ہو گا ، چیف ایگزیکٹو الحاج شیخ اختر کے مطابق پروگرام صبح 9بجے شروع ہو گا تمام عازمین بروقت شرکت کی اپیل ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...