میٹرک بورڈ پوزیشن ہولڈرزکا انٹر میڈیٹ کے لئے پنجاب کالج کاانتخاب

میٹرک بورڈ پوزیشن ہولڈرزکا انٹر میڈیٹ کے لئے پنجاب کالج کاانتخاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)لاہور بورڈ سال 2016کے میٹرک امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباؤ طالبات نے انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کے لئے پنجاب کالج میں داخلہ لیا ہے ان میں محمد شایان وحید)مجموعی طور پردوسری پوزیشن(،سمیل سلیم)پہلی پوزیشن سائنس گروپ( ،رمشہ طاہر)دوسری پوزیشن سائنس گروپ(،سجل طارق)تیسری پوزیشن سائنس گروپ(،عائشہ خالد)دوسری پوزیشن ہیومینٹیزگروپ(اور اریج وسیم )دوسری پوزیشن ہیومینٹیزگروپ(شامل ہیں ان طلباؤ طالبات اور ان کے والدین کے مطابق پنجاب کالج میں داخلہ کواولین ترجیح دینے کی وجہ ان کا پنجاب کالج کے اعلی تعلیمی معیار پر بھرپوراعتماد اور انٹرمیڈیٹ نتائج 2015میں پنجاب بورڈز اورفیڈرل بورڈ میں150پوزیشنزکا حصول ہے اسکے علاوہ انٹرمیڈیٹ نتائج میں ہرسال پوزیشن ہولڈرز کی بڑھتی ہوئی تعداداس بات کی عکاس ہے کہ یہاں اساتذہطالب علموں کی صلا حیتوں میں نکھار پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب کالج کا انتخاب کیا ہے